Iddat Kahan Guzarni Chahiye?

عدت کہاں گزارنی چاہئے؟

مجیب:مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی

فتوی نمبر:WAT-321

تاریخ اجراء:04جُمادَی الاُولٰی1443ھ/09دسمبر2021ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   عورت عدت کہاں  گزارے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   طلاق یا وفات سے پہلے  شوہر نے عورت کو جس مکان میں رکھا ہو  عورت پر لازم ہے اسی مکان میں عدت گزارےاور عورت کو بغیر ضرورت مکان بدلنے کی اجازت نہیں ہے ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم