Displaying 1 to 10 out of 21 results
دل آزاری کے بدلے دل آزاری کر سکتے ہیں؟
سوال: اگر کسی شخص نے کسی مسلمان کو تھپڑ مارا یا مذاق اڑایا جس سے اس کی دل آزاری ہوئی ، تو کیا بدلے میں اس کو تھپڑ مار سکتے ہیں یا اس کا بھی اسی انداز میں مذاق اڑا سکتے ہیں، جس سے اس کی دل آزاری ہو؟
سانپ کو مارنا کیسا ہے؟
سوال: سانپ کو مارنا کیسا ہے؟
لال بیگ وغیرہ کو مارنا کیسا؟
سوال: لاگ بیگ(کاکروچ) وغیرہ کہیں بھی نظر آجائے تو اس کو مارنا کیسا ہے؟
اسلام میں باکسنگ کا کھیل کھیلنا کیسا ہے ؟
جواب: مارنا حرام ہے۔ بلکہ حاکم جب شرعی حد لگائے یا شرعی سزا دے تو اسے اجازت نہیں کہ چہرے پر مارے ، بلکہ وضو میں منہ پر پانی ڈالتے ہوئے زور سے پانی مارنا منع...
کیا چھپکلی کو مارنا ثواب کا کام ہے؟
سوال: کہا جاتا ہے کہ چھپکلی یا گرگٹ کو جہاں دیکھو مار دینا چاہیے، کیونکہ ان کو مارنا ثواب ہے،اس کا کیا شرعی حکم ہے؟
بروکری اور اس کےضروری احکام
جواب: مارنا شرعی قوانین کی رو سے بروکر ایک نمائندہ ہوتا ہے خود چیز کامالک نہیں ہوتا بلکہ دو پارٹیوں کو ملوارہا ہوتا ہےاور پارٹیاں خود سودا کرتی ہیں اور...
بچے کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہیے؟نیز نابالغ بچہ روزہ توڑ د ے ،تو قضاء لازم ہے ؟
جواب: مارنا واجب ہے ۔ اس کے تحت در مختار میں ہے :” قلت والصوم كالصلاة على الصحيح“ترجمہ: میں کہتا ہوں کہ اور صحیح قول کے مطابق روزے کا حکم بھی نماز والا ...
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: مارنا ہے، جیسا کہ اونٹوں، مینڈھوں اور مرغوں وغیرہا میں یوں لڑائی کروائی جاتی ہے، یونہی ہاتھی اور گائے اور شیر اور گائے کی لڑائی کروائی جاتی ہے۔ جب جان...
بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟
جواب: مارنا، مکروہ ہے، کہ فی نفسہ حروف تو قابلِ احترام ہی ہیں۔(الفتاوى الھندیۃ، جلد05، صفحہ323،مطبوعہ کوئٹہ) پیشاب والی ڈبیہ یا خون والی ٹیوب پر مقدس ...
بروکر کاٹاپ مارنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کہ بارے میں کہ بروکر بسا اوقات اس طرح کرتے ہیں کہ پراپرٹی کے مالک کو کم پیسے بتاتے ہیں اور خریدنے والے کو زیادہ پیسوں میں فروخت کرتے ہیں اور درمیان کے پیسے خود رکھ لیتے ہیں مثال کے طور پر ایک پراپرٹی پچاس لاکھ کی فروخت کرنے کے بعد پراپرٹی کے مالک کو کہاکہ یہ پینتالیس لاکھ کی فروخت کی ہے بروکر کا ایسا کرنا کیسا ہے؟اسے بروکرز کی اِصْطِلاح میں ٹاپ مارنا کہاجاتا ہے ۔