Displaying 1 to 10 out of 91 results
مسجدِ بیت میں میاں بیوی کا ایک ساتھ رہنا
جواب: جماع و مُقَدّماتِ جماع حرام ہیں یونہی اعتکاف کے دوران بیوی کے لیے جماع اور مقدمات جماع حرام ہیں ، مقدمات جماع سے مراد ایسے افعال جو جماع کی طرف لے جا...
بیوی کے پچھلے مقام میں جماع کرنے سے نکاح کا حکم
اذان کے دوران کام کاج کرنا کیسا؟
جواب: جماع، قضائے حاجت، کھانے پینے اور علمِ دین سیکھنے سکھانے میں مشغول افراد پر اذان کا جواب نہیں۔ واضح رہے کہ اذان کا جواب نہ دینا محرومی کاسبب بھی ہ...
عدت میں کیے جانے والے نکاح کاحکم
جواب: جماع کیا ہوکہ زنا کاپانی شرع میں کچھ عزت ووقعت نہیں رکھتا عورت کو اختیار ہے جب چاہے نکاح کرلے ۔ اور اگر بکر نے انجانی میں نکاح کیا تو یہ دیکھیں گے کہ ...
روزہ توڑنے کا کفارہ اور اس کی شرائط کیا ہیں ؟
جواب: جماع انسان سےاگلےیاپچھلے مقام سےجماع کرناہویاکسی مرغوب چیزکوبطورِ دوا،غذایارغبت ولذت کےکھاناپیناہو۔ (7)روزہ توڑنے کےبعداسی دن کوئی ایساامرنہ پایاجائے...
جسے جماع پرقدرت نہ ہواس کےلیے طلاق کاحکم
سوال: میں،بیوی کےساتھ جماع کرنے پرقدرت نہیں رکھتا،سات آٹھ سال ہوگئےہیں ،علاج بھی بہت کروایاہے ،اب چاہتاہوں کہ میں بیوی کوطلاق دےدوں تاکہ وہ گناہ میں نہ پڑے ،کیامیں اسے طلاق دے سکتاہوں؟
اعتکاف کی حالت میں مشت زنی کرنا
جواب: جماع فیما دون الفرج کالاستمناء بالید والتفخیذ لایبطل الاعتکاف مالم ینزل لان الافساد وانما علم فی الجماع وھذہ المعدودات لیست جماعا والنھی لا یوجب الافس...
جس کا ذہنی توازن درست نہ ہو ، اس کی پاکی و ناپاکی کا حکم ؟
جواب: جماعه سقط عنه الإستنجاء لأنه لا يحل مس فرجه إلا لذلك والله أعلم ‘‘ فتاوی قاضی خان میں مسئلہ بیان کیا کہ مریض جو استنجا کرنے سے عاجز ہو اور وہ نہ ہو ج...
جماع کرنے سے روزہ کب ٹوٹے گا؟
سوال: جماع کرتے ہوئے صرف حشفہ کے چھپ جانے سے غسل فرض ہوجاتا ہے، تو اگر میاں بیوی نے روزہ کی حالت میں مباشرت کی اور صرف حشفہ چھپنا پایا گیا، تو اس صورت میں روزہ بھی ٹوٹ جائے گا؟
روزہ داربھولے سے جماع کرلے توروزہ کاحکم
سوال: روزے میں بھول سے کھانے پینے سے تو روزہ نہیں ٹوٹتا ۔لیکن اگر کوئی شخص روزے کی حالت میں بھول سے جماع کرلے تو روزہ ٹوٹ جائےگا یا نہیں اور اگر ٹوٹ جائے گا تو کیا کفارہ لازم ہوگا یا صرف قضا؟