موٹے فوم پر سجدہ کرنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری مسجد میں تین تہوں والاایک فوم بچھایاگیاہے،جس پرسجدہ کرنے میں پیشانی پورے طورپردبتی نہیں ،زمین کی سختی محسوس نہیں ہوتی ،بلکہ اگرمزیددبایاجائے تومزیددبے گی ،اسی طرح پاؤں کی انگلیاں درست طریقے سے زمین پرنہیں لگتیں۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیاایسے فوم پرنمازدرست ہوجائے گی ؟
نوٹ:دارالافتاء اہلسنت میں اس فوم کانمونہ لاکردکھایاگیا،تواسے انہی صفات کاحامل پایاگیا۔