ریح خارج ہونے نہ ہونے میں شک ہو، تو وضو کا حکم
سوال: بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ وضو ہوتا ہے اور ریح خارج ہونے والی بھی کوئی حالت نہیں ہوتی، مگر مقامِ ریح اور ارد گرد کی جگہ گرم محسوس ہوتی ہے،آپ یہ رہنمائی فرمادیں کہ اگر یہ کنفرم ہو کہ ریح خارج نہیں ہوئی یا شک ہو کہ ریح خارج ہوئی ہے یا نہیں ؟تو اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہوگا۔