غوث اعظم در میان اولیاء ، چوں محمد در میان انبیاء ، شعر کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا درج ذیل شعر درست ہے ؟
غوث اعظم درمیان اولیاء چوں محمد درمیان انبیاء
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ شعر درست نہیں ، کیونکہ پہلے غوث اعظم کہا ہے ، پھر چوں محمد کہا ہے ۔ تو کیا یہ بات درست ہے؟