کیا رضاعی بھانجی سے نکاح کرنا درست ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ علی شیر کی عمر جب چھ ماہ کی تھی تو اس کو اسکی سوتیلی نانی نے دودھ پلایا تھا اور یہ بات خاندان میں تقریبا سب کو معلوم ہے اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا علی شیر کا نکاح اس نانی کی بیٹی رمشا،رمشا کی بیٹی طوبی سے ہو سکتا ہے یا نہیں ؟
سائل :ارباب لیاقت (گوجرانوالہ )