عرینہ والوں کو پیشاب پینے کی اجازت و سخت سزا دینے کی وجہ
سوال: درج ذیل سوالات پرشرعی رہنمائی فرمادیجیے:
(1) قبیلہ عرینہ کے لوگوں کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشاب پینے کی کیوں اجازت دی،اس میں کیا مصلحت تھی؟
(2)نیز پھر جب وہ لوگ چرواہوں کو قتل کرکے اونٹنیاں لے کر بھاگ گئے،تو اس کی سزا میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں کے ہاتھ پاؤں کٹوادیئے اور گرم سلائیوں اسے ان کی آنکھیں پھوڑی گئیں ،پھر اُنہیں تپتے میدان میں چھوڑ دیا گیا تو وہ مرگئے،یہاں معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا یہ سب بدلے سے زیادہ سزا دینا نہیں تھا ،کیا یہ ظلم نہیں؟