نمازِ ظہر یہ سوچ کر شروع کی کہ ابھی وقت باقی ہے، لیکن حقیقت میں وقت ختم ہو چکا تھا، نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: وقتی نماز شروع کی اور اسی دوران اس نماز کا وقت نکل گیا ، تو وہ نماز فاسد نہیں ہوگی۔ “(مجمع الانھر ، کتاب الصلوٰۃ ، ج 01 ، ص216، مطبوعہ کوئٹہ)
بہار...