لاہور سے اٹک جا کر واپس لاہور ایک ہفتے کا قیام ہو، تو نمازوں کا حکم جبکہ دونوں وطنِ اصلی نہیں
جواب: مسافت کی مقدار سفر کرنے پر وطن اقامت باطل ہوجاتا ہے اور وہ دوبارہ وطن اقامت اسی صورت میں بنتا ہے جب وہاں پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت ہو جبکہ پوچھی گئی صورت...