Displaying 91 to 100 out of 114 results
ملیحہ فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: بزرگ خواتین کی برکتیں بھی شامل حال ہو ں گی۔ القاموس الوحید میں ہے”الملیح:حسین،جاذب صورت،دل کش و خوب رو۔(القاموس الوحید،ص 1577،ادارہ اسلامیات،لاہ...
بچی کا نام فلک فاطمہ یا شفا فاطمہ رکھنا
جواب: بزرگ خواتین کی برکتیں بھی شامل حال ہو ں گی۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخياركم “ ترجمہ: اچھوں کے نام پر نام رکھو ۔ (الفردوس بماثور ال...
نورِ عدن نام رکھنا کیسا ؟
جواب: بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔ مزید معلومات کے لئے مکتبۃ المدینہ سے شائع کردہ رسالہ "نام رکھنے کے احکام"کا مطالعہ کریں،اس میں اچھ...
بچی کا نام زہرہ فاطمہ رکھنا کیسا ؟
یزدان نام رکھنا کیسا؟
جواب: بزرگ ہستیوں کی برکت بھی شامل حال ہو گی۔ کنز العمال میں بحوالہ رافعی عن ابی امامۃ روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ” م...
عالیہ نام رکھنے کا حکم
جواب: بزرگ خاتون کا نام بھی عالیہ ہے۔ تاج العروس میں ہے:”(والعالیۃ: اعلی القناۃ) واسفلھا السافلۃ“یعنی عالیہ کا مطلب نیزہ کا بلند حصہ ہے اور اس کے نچلا ...
روزینہ کو روزین کہہ کر بُلانا
لڑکی کا نام شمائل رکھنا کیسا ؟
جواب: بزرگ ہستیوں کی برکتیں نصیب ہوں۔ تاہم لفظ شَمائل (شین کے زبر سے) شِمال (شین پر زیر) کی جمع ہے جو کہ اخلاق و صفات اور خصائل و عادات کے معانی میں آت...
ثریا جنت یا ثریا ابرار نام رکھنا
جواب: بزرگ ہستیوں کی برکت بھی شامل حال ہو گی۔اورحدیث پاک پربھی عمل ہوگاکہ جس میں اچھوں کے ناموں پر نام رکھنے کا فرمایا گیا۔ کنز العمال میں ہے:”تسموا بأس...
بچی کا نام "ولیہ" رکھنا کیسا؟
جواب: بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔ المنجد میں ہے”الولیۃ:ولی کا مؤنث۔(المنجد،ص 999،خزینہ علم و ادب ،لاہور) تاج العروس میں ہے”الولي...