Displaying 91 to 100 out of 1162 results
دل آزاری کے بدلے دل آزاری کر سکتے ہیں؟
جواب: گناہ کا کام ہے ۔ قرآن و حدیث میں مسلمان کو ناحق اذیت دینے والے کے متعلق سخت وعیدات وارد ہوئی ہیں ،لیکن شریعت نے اس میں کوئی قصاص مقرر نہیں فرمایا،بلک...
کیا ٹانگ ہلا کر منی خارج کرنا بھی مشت زنی کی طرح گناہ ہے ؟
سوال: اگر کوئی شخص اپنے عضو تناسل کو ہاتھ لگائے بغیر صرف ٹانگ ہلا کر اپنی منی خارج کرے اور شہوت کو پورا کرے تو کیا یہ بھی گناہ کے زمرے میں آئے گا؟
بروکری اور اس کےضروری احکام
جواب: گناہ اور زیادتی پر باہم مدد نہ دو۔(القرآن،پارہ06،سورۃ المائدہ ،آیت نمبر02) کمیشن کی ادائیگی کس پر لازم ہے؟ خریدار (Buyer)اور بیچنے والا(Seller) م...
آن لائن فری لانسنگ میں پروجیکٹس حاصل کرنے کے لئے دھوکا دینا
جواب: گناہ کے کاموں میں کسی بھی طرح مدد و تعاون کرنے سے منع کیا گیا ہے ۔ محدث جلیل ، امام محمد بن یزید اِبنِ ماجہ قزوینی رحمۃ اللہ علیہ (سالِ وفات: 273...
گالی کے جواب میں گالی دینا
جواب: گناہ ہے ، اس کی کسی صورت اجازت نہیں ،البتہ وہ گالی جو کہ فحش نہ ہو،بلکہ اس میں صرف سامنے والے کو بُرا بھلا کہنا پایا جائے ،تو ایسی گالی بھی ا...
عورت کا چہرے کے بالوں کو صاف کروانا
جواب: داڑھی یا مونچھیں نکل آئیں تو ان کو دور کرنا حرام نہیں بلکہ مستحب ہے۔ اور تاترخانیہ میں مضمرات سے ہے:اور دونوں ابرو اور چہرے کے بال لینے (کاٹنے)میں کوئ...
پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم
جواب: گناہ ہے بلکہ سود ہونے کی وجہ سے اللہ عَزَّوَجَلَّ ورسول صلَّی اللہُ تعالٰی علیہِ واٰلہٖ وسَلَّم سے اعلانِ جنگ کے مترادف ہے۔اللہ تبارک و تعالیٰ قراٰنِ ...
کیا عورت اپنے سفید بالوں پر کلر کرسکتی ہے؟
جواب: داڑھی سب اسی ممانعت میں داخل ہیں۔“ (مرأۃالمناجیح،ج06،ص140،قادری پبلشرز) فتاوی رضویہ میں مردوعورت کے سیاہ خضاب کرنے کومثلہ لکھا ہے ، جوکہ حرام ہے ۔ ...
عورت کے لیے عمرے کے بعدبال کٹوانے کی مقدار
سوال: عورت کوعمرے کے بعد کتنے بال کٹوانےچاہییں؟
محرم کاحدودحرم سے باہرحلق کروانا
جواب: کٹوانے کی صورت میں دم لاز م ہوگا۔...