مقتدی نماز میں اس وقت شامل ہوا کہ امام رکوع میں تھا اور امام کے ساتھ رکوع کر لیا، تو وہ رکعت شمار ہوگی یا نہیں؟
جواب: سجدےکی حالت میں ہو،توسجدہ کرلواورسجدے میں شامل ہونےکو(رکعت)شمارنہ کرو،جب تک کہ اس(سجدے)کےساتھ رکوع نہ ہو۔
(السنن الکبری للبیھقی،کتاب الصلاۃ،باب ادراك...