میت کو قبر میں رکھنے کا طریقہ ، نیز اگر جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ قبلہ کی طرف نہ ہو ، تو کیا حکم ہے؟
جواب: مٹی یا ریت کا تکیہ بنا کر رکھا جائے اور اگر اس طرح مشکل ہو ، تو چِت یعنی پیٹھ کے بَل لٹا کر منہ قبلہ کی جانب کر دیں ، اکثر اب یہی معمول ہے اور اگر معا...