Displaying 1051 to 1060 out of 1576 results
سودے میں لگائی گئی ایک غلط شرط
جواب: ہوئی ہے وہ ہی ادا کی جائے لہٰذا ایسی شرط کی موجودگی میں یہ سودا عَقْدِفاسِد اور ناجائز ہے۔ النھر الفائق میں ہے: یعنی ہر شرط بیع کو فاسد نہیں ک...
نابالغ،بالغ ہونے کے بعد نماز کا اِعادَہ کرے یا نہیں؟
جواب: ہوئی نماز نفل تھی اب جبکہ وقت کے اندر بالغ ہوا اور اس قدر وقت نماز کا باقی ہے کہ جس میں تکبیرِ تحریمہ کہہ سکے تو اس وقت کی نماز اس پر فرض ہے۔ اگر وقت ...
خودکشی کرنے والے کی نمازِ جنازہ کا حکم
جواب: ہوئی ہیں مگر جبکہ وہ مسلمان ہے تو اس کی نمازِ جنازہ ضرور فرضِ کِفایہ ہے جس جس تک اطلاع پہنچی ان میں سے اگر کوئی بھی نہ پڑھے گا تو سب گنہگار ہوں گے ہاں...
بروکر کاٹاپ مارنا کیسا؟
جواب: ہوئی ہے اس کی کل رقم مالک کےحوالے کرے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
مَیِّت کو دوبار غسل دینا
جواب: ہوئی تو اس صورت میں بھی صرف اس جگہ کو دھویا جائے گا ، مکمّل غسل کے اِعادہ کا حکم اس صورت میں بھی نہیں ہوتا۔ لہٰذا جب ایک مرتبہ بطریق سُنّت میّت کو غس...
صفر اور ربیعُ الاوّل کے مہینے میں تعمیرات کروانا؟
جواب: ہوئی تھی مگر اس وجہ سے اس ماہ کو منحوس نہیں کہہ سکتے کہ اگر ایسا ہو تو جس ماہ میں حضور نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا ظاہری وصال...
رخصتی میں تاخیر کرنا کیسا؟
جواب: ہوئی تھی ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم...
زمین ٹھیکے پردے کر گندم کو اُجرت مُقَرَّر کرنا کیسا؟
جواب: ہوئی وہی دینا ہوگی۔اور گندم مکمل تفصیل کے ساتھ طے کی جائے کہ اس جنس کی، نئی یا پرانی، بار دانے کے ساتھ یا بغیر باردانے کے، پہنچاکر دی جائے گی یا وصول ...
ٹیکس بچانے کے لئے کم بل بنانا کیسا؟
جواب: ہوئی دس ہزار روپے کی اور آپ نے لکھی پانچ ہزار روپے کی ،تو یہاں جھوٹ لکھنا پایا جارہا ہے جو کہ بلا اجازت شرعی گناہ کا کام ہے ۔ لہٰذا جھوٹ لکھنے اور ...
کیا پلاٹ خریدنے پر بھی کوئی عیب نکل سکتا ہے؟
جواب: ہوئی ہے۔عیب کی تعریف ہی یہ ہے کہ جس کے پائے جانے پر تاجروں کے عرف میں اس چیز کی قیمت کم ہو جائے جیسا کہ کار کی خریداری میں اگر نمبر پلیٹ ڈپلیکیٹ ہو او...