Displaying 1061 to 1070 out of 2332 results
شرعی معذور کسے کہتے ہیں؟
جواب: فرض ادا کرسکے،ایسی صورت میں یہ شرعی معذورکہلائے گا ،اوراس کا حکم یہ ہوتا ہے کہ وہ نماز کے ایک وقت میں وضو کرے ،اب وضوتوڑنے والی وہ چیز جو مسلسل پائی ج...
نفل کی قضامیں قیام کاحکم
جواب: فرض اور واجب نمازوں میں قیام فرض ہے۔...
حیض ختم ہونے کے بعد کب تک شوہرہمسبتری کرسکتا ہے؟
جواب: فرض، فرض ہوجائے یعنی نمازِ پنجگانہ سے کسی نماز کا وقت گزرجائے جس میں کم سے کم اس نے اتنا وقت پایا ہو جس میں نہاکر سر سے پاؤں تک ایک چادر اوڑھ کر تکبیر...
خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ کا حکم؟
جواب: فرضِ کفایہ ہے ،تاہم کسی بڑے پیشوا اور بڑے عالم ومفتی کوزجراً(دوسروں کی عبرت لیے)،اس کی نمازِجنازہ نہیں پڑھنی چاہیے ، تاکہ لوگوں کوتنبیہ ہواورآئندہ کو...
عصر اور عشاء کی سنتیں فرضوں کے بعد ادا کرنا
سوال: عصر اور عشا کی سنت قبلیہ چھوٹ جائیں تو فرض نماز کے بعد پڑھ سکتے ہیں؟
نفلی روزہ توڑ دیا، تو کفارہ ہو گا یا نہیں؟
جواب: فرض روزہ توڑنے کی صورت میں قضاء کے ساتھ اس کا کفارہ بھی لازم ہوتا ہے، جبکہ کفارے کی تمام شرائط پائی جائیں۔ البتہ روزہ فرض ہو یا نفل ، اگر جان بوجھ ک...
شرعی احکام کی منّت کا حکم
جواب: فرض ہے۔ “ (بہارشریعت ، 1 / 481) منت کی شرائط بیان کرتے ہوئے مراقی الفلاح میں فرمایا :” والثالث ان یکون لیس واجبا قبل نذرہ بایجاب اللہ تعالیٰ ، کال...
درہم یا اس سے زائد انسانی پیشاب جسم یا کپڑے پر لگے تونمازاورپاک کرنےکاحکم
جواب: فرض ہے ،بغیر پاک کئے اگر نماز پڑھ لی تو نماز نہ ہوئی، اس صورت میں کپڑے یا بدن کو پاک کر کے دوبارہ نماز پڑھنا فرض ہے اور کپڑے یا بدن کی نا پاکی کے باوج...
مسبوق کی رہ جانے والی نماز کا طریقہ
جواب: فرض نمازہوتوتشہدکے بعدکھڑاہوکرصرف فاتحہ پڑھ کررکوع وغیرہ کرکے رکعت مکمل کرے۔ اگر صرف ایک رکعت ملی ہے تو امام کے سلام پھیرنے کے بعد کھڑا ہوکر پہل...
قضانمازپہلے پڑھے یاادا
جواب: فرض نماز ادا کرے اور اگر صاحبِ ترتیب شخص کواپنی قضاء نماز یادتھی اور وقت میں وسعت(گنجائش) بھی تھی ، اوراسے ترتیب والامسئلہ بھی معلوم تھالیکن اس کے...