Displaying 1081 to 1090 out of 1115 results
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لئے رشوت دینا
جواب: گناہ ہے۔ لہذا قانونی و شرعی طریقہ کار کے مطابق ہی ڈرائیونگ لائسنس بنوایا جائے۔ سنن الترمذی میں ہے” عن عبد الله بن عمرو قال: لعن رسول الله صلى الله...
سنی صحیح العقیدہ عالم دین کی تحقیر کرنے کا حکم
جواب: گناہ اَشد کبیرہ ، عالمِ دین سنی صحیحُ العقیدہ کہ لوگوں کو حق کی طرف بلائے اور حق بات بتائے محمد رسولُ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا نائب ہے اس...
روزے کی حالت میں نمازیں چھوٹ جائیں تو روزے کا حکم؟
جواب: گناہ، ناجائز و حرام ہے۔حالتِ روزہ میں نماز قضا کرنے سے روزہ مکروہ ہوجاتا ہے ،اس کی روحانیت ونورانیت ختم ہوجاتی ہے البتہ اس وجہ سے روزہ فاسد نہیں ہوتا ...
دادی اور پوتے کو ایک قبر میں دفن کرنا
جواب: گناہ گار ہوئے، ان سب پر توبہ لازم ہے۔ صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں:” ایک قبر میں ایک سے زیادہ بلا ضرورت دفن کرنا، جائز...
گانے سننے والے اور ٹی وی دیکھنے والے کی نماز جنازہ پڑھنا اور دعائے مغفرت کرنا
جواب: گناہ ہے اور احادیث کریمہ میں اس کے متعلق سخت وعیدیں واردہیں، تاہم ان سے مسلمان،کافرنہیں ہوجاتا،مسلمان ہی رہتاہے اور نمازِجنازہ ہرمسلمان کی پڑھنے کاحک...
سحری ختم ہونے کے بعد کھاتا پیتا رہا تو باقی دن کھانے پینے کا حکم
جواب: گناہگار ہوگا نیز اس پر اس روزے کی قضا بھی فرض ہے ۔ فتاوی رضویہ میں ہے :” بریلی بلگرام کے قریب قریب عرض کے شہروں میں سحری چار بجے تک کھانی چاہیے، س...
سنتِ غیر مؤکدہ کو سنت مؤکدہ کے طریقہ پر پڑھنا
جواب: گناہ گارنہیں ہوگا، اور انہیں چھوڑنے کی وجہ سے نماز فاسد یا واجب الاعادہ بھی نہیں ہوگی۔ سنت غیر مؤکدہ اور نوافل کی تیسری رکعت میں ثنا پڑھنے کا حکم...
گھر سےباہر جانے کی پہلی دعا
جواب: گناہ سے بچنے کی طاقت اللہ تعالی کی ہی توفیق سے ہے ۔ (سنن الترمذي،رقم الحدیث:3426،جلد5،صفحہ 490،مطبوعہ مصطفى البابي ، مصر) نوٹ :حدیث شریف میں ہ...
اجیر کا ملازمت کے اوقات میں کسی اور کا کام کرنا
جواب: گناہ سے توبہ کرے اور جتنا وقت دورانِ اجارہ دوسرے شخص کو سروس فراہم کرنے میں لگایا، اتنے وقت کا صحیح تعین کرکے کمپنی سےاپنی اجرت کی کٹوتی ضرور کروائے۔...
نکاح کا خطبہ خاموشی سے نہ سننا گناہ ہے؟