وراثت میں چھوڑے ہوئے کاروبار میں ورثاء کی اجازت کے بغیر نفع کمانا کیسا اور اس پر حق کس کا ہے ؟
جواب: مانگنے کے باوجودان کاحصہ نہ دیناناجائزوحرام اورجہنم میں لے جانے والاکام ہے۔ کسی کاحق کھانے والوں کے بارے میں قرآن و احادیث میں بہت سی وعیدیں آئیں ہیں ...