رکوع سے اٹھنے کے بعد کیا کلمات پڑھیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض لوگ جب رکوع سے کھڑے ہوتے ہیں ، تو ’’ربنا لك الحمد‘‘ پڑھتے ہیں اور بعض لوگ ’’ربنا ولك الحمد‘‘ پڑھتے ہیں ۔ برائے کرم اصلاح فرمائیں کہ صحیح کلمات کیا ہیں ؟
سائل: محمد اقبال (بہادر آباد)