Displaying 101 to 110 out of 110 results
قسطوں پر موبائل خرید کر اسی دکاندار کو نقد میں بیچنا کیسا ؟
جواب: مالی جرمانہ جائز نہیں ، لہٰذا اس شرطِ فاسد کی بنا پر یہ بیع فاسد ہوگی جس کا فسخ کرنا عاقدین پر واجب ہوگا ، اگر فسخ نہ کریں تو گنہگار ہوں گے۔ ( 2 )...
صدقہ دیتے وقت کی نیتیں
جواب: مالی طور پر کمزور لوگوں کی مدد کروں گا(7) حضور صاحبِ جود و عطا صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی متابعت و پیروی کروں گا(8)اپنے مسلمان بھائیوں ...
گھر میں کبوتر پالنا کیسا ؟
جواب: مالی نقصان ہونے کا کافی اندیشہ ہوتا ہے ،نیز دن بھر پرندوں کو بھوکا پیاسا اُڑایا جاتا ہے جب وہ اترنا چاہیں اُنہیں اترنے نہیں دیا جاتا وغیرہ ۔ (3...
بیٹا اپنی ماں کی طرف سے زکوۃ ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟
جواب: مالی ادا کرنے کے لیے اُس کی اجازت کی حاجت ہے،اگر بالغ اولاد کی طرف سے صدقہ فطر یا اُس کی زکوٰۃ، ماں باپ نے اپنے مال سے ادا کردی یا ماں باپ کی طرف سے ا...
قسطوں پر گاڑی یا موٹر سائیکل لینے اور انشورنس کروانے کا حکم
جواب: مالی نقصان کرے گا وہی ضامن ہو گا ، اور بقدر نقصان تاوان دے گا ، قرآن کریم میں ہے’’فَمَنِ اعْتَدٰی عَلَیۡکُمْ فَاعْتَدُوۡا عَلَیۡہِ بِمِثْلِ مَا اعْتَ...
مریض کا علاج کروانے کے لیے گردہ(Kidney) بیچنے کی شرعی حیثیت
جواب: مالی مشکلات کے حل کے لئے اللہ پاک سے دعا کیجئے اور قریبی عزیز کے علاج کے لئے دیگر جائز اسباب اختیار کیجئے۔ شرفِ انسانی کے متعلق قرآن کریم میں الل...
زکوۃ کی رقم جمع کرکے اس سے گروسری خرید کر تقسیم کرنا
جواب: مالی تنگی کا شکار ہوں ان کی مدد کرنے کے لیے صاحبِ حیثیت مسلمانوں کو چاہیے کہ صدقات واجبہ کے علاوہ اپنے دیگر اموال سے بطورِ ہدیہ ان کی خدمت کریں، اور د...
قربانی کا جانور خریدنے میں مالی تعاون کرنا
جانوروں میں مضاربت کرنا کیسا ؟
جواب: مالی نقصان ، مال والے کا ہوتا ہے، کام کرنے والے کی محنت ضائع ہو جاتی ہے۔ مال مضاربت کا از قبیل ثمن ہونا ضروری ہےجیسا کہ بدائع الصنائع میں ہے:”(...
چالیسویں کا ختم کب کرنا ہوتا ہے؟
جواب: مالی عبادات کا ثواب کسی مسلمان کو پہنچانا،اوران تمام کی اصل قرآنِ پاک کی کئی آیات و احادیث اور صحابہ کرام علیہم الرضوان کے افعال سے ثابت ہے،اورہمارا ع...