مومن مسجد میں ایسے ہے ، جیسے مچھلی پانی میں اور منافق ایسے کہ جیسے پرندہ پنجرے میں کیا یہ حدیث ہے ؟
جواب: لوگوں میں یہ بات مشہورہے اوریہ بات مالک بن دینارکے کلام کے مشابہ ہے ، امام مناوی نے مالک بن دینارکے حوالے سے نقل کیاکہ منافقین کی مثال مسجد میں ایسے ...