ڈبلیو سی یا کموڈ کا رُخ قبلے کی جانب ہو ، تو ان پر بیٹھ کر پیشاب کرنا گناہ ہے یا صرف بے ادبی ہے؟
جواب: بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں :”احناف کا مسلک یہ ہے کہ قضاء حاجت کے وقت قبلہ کی جانب منھ یاپیٹھ کرنا جائز نہیں خواہ گھر کے اندر ہو یا میدان میں۔“
(نزھۃ ا...