بٹیر ، تیتر ، ہدہد ، چڑیا ، بگلا ، مرغابی ، بلبل ، مور ، طوطا و دیگر چند پرندوں اور خرگوش کے حلال ہونے کے بارے میں فتویٰ
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ
(1)بٹیر،تیتر،ہدہد،مرغی،بطخ،کبوتر،چڑیا،بگلا،مرغابی،بلبل،مور،ابابیل، شترمرغ،فاختہ،مینا،طوطا کے بارے میں حکم شرعی واضح فرما دیں کہ ان میں سے کون سے پرندے حلال ہیں اور کون سے حرام ہیں؟
(2)اور خرگوش کےحلال یا حرام ہونےبارے میں حکم شرعی کیا ہے؟ سائل:عدیل احمد(گلیال کھوڑاں،پنڈی گھیب)