کافر یا بدمذہب کو دیکھ کر مصیبت زدہ کو دیکھ کر پڑھی جانے والی دعا پڑھنا
سوال: مصیبت زدہ شخص کو دیکھ کر جو دعا پڑھی جاتی ہے:”الْحَمْدُ للہِ الَّذِیْ عَافَانِیْ مِمَّا ابْتَلَاکَ بِہٖ وَ فَضَّلَنِیْ عَلٰی کَثِیْرٍ مِّمَّنْ خَلَقَ تَفْضِیْلاً“
کیا یہ دعا کسی کافر یا بدمذہب کو دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں؟