حضرت ایوب علیہ السلام کے بارے میں لوگ کوڑھ وغیرہ کی بیماری کا بتاتے ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟
جواب: کتاب ”عجائب القرآن مع غرائب القرآن“ میں فرماتے ہیں:”عام طورپرلوگوں میں مشہور ہے کہ معاذاللہ آپ کو کوڑھ کی بیماری ہوگئی تھی،چنانچہ بعض غیرمعتبر کتابوں ...