نبی پاک علیہ الصلوٰۃ و السلام کے نام مبارک کے ساتھ (Peace be upon him)یا مختصر(P.B.U.H)لکھنا کیسا ؟
جواب: اے ایمان والو! ان پر درود اور خوب سلام بھیجو ۔‘‘
(پارہ 22، سورۃ الاحزاب، آیت 56)
حدیقۃ الندیہ میں ہے:’’جمع بین الصلوۃ والسلام امتثالاً لقولہ تعالی...