قرآن میں ہے ’’انسان کے لیے وہی ہو گا ،جس کی اس نے کوشش کی ‘‘ تو کیا ایصال ثواب فائدہ دیتا ہے ؟
جواب: ہبہ کرے یعنی انسان کے لیے دوسرے کے عمل سے حصہ نہیں ہے ، مگر جب وہ عمل کرنے والا اس عمل کا ثواب کسی کو دے دے ، تو وہ اس وقت اس کے لیے ہو جائے گا ( جس ک...