Displaying 1191 to 1200 out of 1416 results
کیا ایک سید دوسرے سید کو زکوۃ دے سکتا ہے ؟
جواب: لوگوں کا بچاہوا مال اور ان کی مَیل حرام کردی ہے الخ کے ۔ “ آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں: ”بیشک زکوٰۃ اور سب صدقات اپنے عزیزوں قریبو...
اللہ عز وجل کےلیے پیر کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟
جواب: لوگوں کو چھوڑ دو جو اس کے ناموں میں حق سے دور ہوتے ہیں ۔(پارہ9،سورۃ الاعراف ، آیت180) اس آیت مبارکہ کی تفسیر بیان کرتے ہوئےابو عبداللہ محمد ب...
پلاٹ کی فائل بیچنا کیسا ہے؟
جواب: لوگوں کو پھانسنا اور ایک امید موہوم پر پانسا ڈالنا ہے اور یہی قمار ہے ۔۔۔ ہاں ٹکٹ کی بیع کانام لیا مگر اس پر وہ عبارت چھاپی جس نے صاف بتا دیا کہ یہ مب...
ایان نام رکھنا کیسا اور اس نام کا معنی کیا ہے؟
جواب: لوگوں کے نام پرنام رکھاجائے کہ حدیث پاک میں اس کی ترغیب دلائی گئی ہے ۔ لڑکے کانام رکھناہوتواولاصرف نام"محمد"رکھیے تاکہ اس کے فضائل وبرکات حاصل ہوں...
کیا فجر کی نماز کے بعد سو سکتے ہیں؟
جواب: لوگوں میں رزق تقسیم فرماتا ہے۔ (شعب الایمان،جلد6،صفحہ404،مکتبۃ الرشد،ریاض) فتاوی ہندیہ میں ہے"ويكره النوم في أول النهار وفيما بين المغرب والعشاء"ت...
دن کے وقت مرغ اذان دے ،تو اس کو برا سمجھنا کیسا ؟
جواب: لوگوں نے تہجد کے وقت کی مرغ کی آواز مراد لی، بعض نے صبح صادق کے وقت کی آواز، مگر پہلے معنی زیادہ ظاہر ہیں کہ حدیث میں کوئی قید نہیں، مرغ کی ہر اذان پر...
بچی کا نام شہلا رکھنا کیسا اور شہلا نام کے معنی کیا ہیں؟
جواب: لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے نیزامیدہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کےشامل حال ہو گی۔ نوٹ: نام...
مردوں کا کڑھائی کیا ہوا کوٹ پہننا کیسا؟
جواب: لوگوں میں معروف ہے جس کا کسی نے انکار نہیں کیا۔ہا ں کڑھائی کی وجہ سے کوئی اور وجہ ممانعت مثلاً عورتوں سے مشابہت ، انگشت نمائی ، وغیرہ خرابیاں پائی جا...
ابیحہ فاطمہ نام رکھنا کیسا اور ابیحہ فاطمہ نام کے معنی کیا ہے؟
محمد مغیث ارشد نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: لوگوں کے نام پرنام رکھیں کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گی ہے ۔ محمدنام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روایت ہے کہ...