Displaying 1211 to 1220 out of 2513 results
شبِ براءت میں آتش بازی کرنے کا شرعی حکم ؟
جواب: ترجمہ : جس نے کسی مسلمان کو ایذا دی، اس نے مجھے ایذا دی اور جس نے مجھے ایذا دی، اس نے اللہ کو ایذا دی ۔ ( المعجم الاوسط، باب السین، من اسمہ سعید، جل...
پیدائشی مجنون بالغ ہونے کے بعد فوت ہوا ،تو جنازے میں کون سی دعا پڑھیں ؟
جواب: ترجمہ:اور نماز جنازہ میں بچے اور مجنون کے لیے مغفرت کی دعا نہ کرےاور یوں کہے:اے اللہ! اسے ہمارے لیے ذریعہ اجراورباعثِ ثواب بنا اوراسے ہمارے لیےذخیرہ ک...
نمازی کے آگے سے گزر گیا تو کیا اس غلطی کے ازالے کے لیے واپس آنا ہوگا ؟
جواب: ترجمہ: نمازی کے آگے سے گزرنے والا اگر جان لیتا کہ اس پر کتنا گناہ ہے، تو وہ چالیس(سال)تک وہاں کھڑے رہنا گزرنے سے بہتر خیال کرتا۔ (صحیح البخاری،کتاب ال...
صاحبِ نصاب شخص کا مرحوم کی طرف سے قربانی کرنے سے متعلق ایک اہم مسئلہ ؟
جواب: ترجمہ:اگر وارث نے میت کے حکم سے اس کی طرف سے قربانی کی تو اس پر لازم ہے کہ اسے صدقہ کردے اور اس میں سے نہ کھائے،اور اگر وارث میت کے حکم کے بغیر تبرعاً...
حالتِ احرام میں Wet Tissue (خوشبو سے تر ٹِشو ) استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: ترجمہ:اگر محرم کے پورے جسم پر یا ایک عضوِ کامل یا اس کے اکثرپر خوشبو لگی یاعضو کے تھوڑے حصے پر کثیر خوشبو لگی تو مُحرِم پر دم واجب ہے، اگرچہ اُس نے ا...
حج تمتع میں حج کا احرام باندھنے سے پہلے کی گئی سعی کافی ہوگی یا دوبارہ کرنی ہوگی ؟
جواب: ترجمہ: سَعی کی حالت میں احرام کے پائے جانے کے متعلق مسئلہ یہ ہے کہ اگر اُس کی سَعی حج کے لیے اور وقوفِ عرفات سے پہلے ہو ، تو اُس سَعی میں احرام کا ...
کیا آفاقی ( میقات سے باہر رہنے والا ) شخص حجِ اِفراد کر سکتا ہے ؟
جواب: ترجمہ:حجِ اِفراد آفاقی اور غیر آفاقی دونوں سے متحقق ہو سکتا ہے۔(یعنی دونوں طرح کے اَفراد ہی حجِ اِفراد کر سکتے ہیں۔)(المسالک فی المناسک، جلد1، صفحہ 37...
وضووغسل میں جسم ملنے کاحکم
جواب: ترجمہ :غسل میں اپنے بدن کو ملنا فرض نہیں ہے۔(البحر الرائق،جلد1،صفحہ50،دار الکتاب الاسلامی) بنایہ شرح ہدایہ میں ہے "وقال اصحابنا وعامة الفقهاء: عل...
مقتدی کے لیے کب سلام پھیرنا سنت ہے؟
جواب: ترجمہ: حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما پسند کرتے تھے کہ جب امام سلام پھیرے ،تو مقتدی بھی سلام پھیر دیں ۔۔ حضرت عتبان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، کہتے ہیں ہم...
جس عورت کاذہنی توازن درست نہ ہو، اس کی عدت کاحکم
جواب: ترجمہ: عدت ایسا انتظا ر ہے جو عورت یا صغیرہ کے ولی پر لازم ہےنکاح کے زوال کے وقت ۔ اس کے تحت رد المحتار میں ہے:”بمعنى أنه يجب عليه أن يربصها ...