ادھار لے کر زکوٰۃ ادا کرنے کا حکم
سوال: ایک اسلامی بہن کو مہینے کے آخر میں سیلری ملے گی، لیکن وہ ابھی ادھار لے کر زکوٰۃ ادا کرنا چاہتی ہے، پھر جیسے ہی اس کی سیلری آئے گی تو وہ ادھار واپس کردے گی۔
آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں وہ اسلامی بہن دھار لے کر زکوٰۃ ادا کرسکتی ہے؟؟رہنمائی فرمادیں۔