میت کو قبر میں رکھنے کا طریقہ ، نیز اگر جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ قبلہ کی طرف نہ ہو ، تو کیا حکم ہے؟
جواب: اے علی ! ( رضی اللہ عنہ ) اس کو قبلہ رُو کر دو اور سب کہو : ” بسم اللہ وعلى ملة رسول اللہ “ اور اس کو کروٹ کے بَل رکھو ، اورمنہ کے بل نہ لٹانا ۔ ...