Displaying 121 to 126 out of 126 results
عامل بتائے کہ فلاں رشتے دار نے جادو کیا ہے، تو اس کی بات پر اعتماد کرنا
جواب: بیماری آجائے تو ڈاکٹر کو چیک کروائیں اور قرآن وسنت میں واردیا مستند علماء کے بیان کردہ اوراد و وظائف پڑھیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُو...
پیاس کی وجہ سے روزے چھوڑنا
جواب: بیماری ہو جس میں آپ کو بار بار پیاس لگتی ہو اور پیاس کی شدت اتنی بڑھ جاتی ہوکہ پانی نہ پینے کے سبب جان جانے یا شدید قسم کا نقصان یا ...
حالتِ استحاضہ میں عورت کا اعتکاف کرنا کیسا؟
جواب: بیماری کا خون ہوتا ہے، اس خون کے وہ احکام نہیں جو حیض و نفاس میں آنے والے خون کے احکام ہوتے ہیں، جیسے حیض و نفاس کی حالت میں عورت کا نماز پڑھنا، روزہ...
روزے کی حالت میں بخار کے اندر متلی دور کرنے کے لئے نمک کھانا
جواب: بیماری کی وجہ سے روزہ مکمل کرنے پرقدرت نہیں تھی تو اس صورت میں رمضان کے بعد فقط اس روزے کی قضاکاحکم ہوگا، کفارہ لازم نہیں ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزّ...
پانی پر قادر نہ ہو، تو اعضائے وضو پر مسح کرنے سے وضو ہوگا یا نہیں ؟
سوال: جو شخص غسل یا وضو کے لئےکسی بیماری کی وجہ سے اعضائے وضو پر پانی بہانے پر قادر نہ ہو، تو اس پر مسح کرنا وضو کیلئے کافی ہوگا یااسے تیمم کرنے کا حکم ہوگا؟
روزہ رکھنے کے بعد بیمار ہوگیا، تو روزہ توڑنے کا حکم
جواب: بیماری ہے کہ جس کی وجہ سے ہلاک ہونے یا نقصان عقل کاصحیح اندیشہ تھا تو روزہ توڑنے کی اجازت ہو گی معمولی بخار نزلے وغیرہ کی وجہ سے اس کی اجازت نہیں ہو گ...