Displaying 121 to 130 out of 923 results
ماہی نام رکھنا
جواب: صحابیات وغیرہ صالحات(نیک عورتوں ) میں سے کسی کے نام پر نام رکھا جائے تاکہ اچھے نام کی برکات بھی حاصل ہوں۔ اورحدیث پاک میں بھی ہے کہ :"اچھوں کے ناموں ...
بچی کا نام سلطنت پروین رکھنا کیسا ہے ؟
عائزہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: صحابیات اور اللہ پاک کی نیک بندیوں میں سے کسی ایک کے نام پر رکھا جائے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَل...
بچی کا نام ثنایا رکھنا کیسا ؟
جواب: صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے، کہ اس کی وجہ سے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی شامل حال ہو گی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ...
عنایہ نام رکھنا کیسا ؟
جواب: صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ اس کی وجہ سے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی شامل حال ہو گی۔المنجد میں ہے :”عنیا...
یشفین نام رکھنے کا حکم
جواب: صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں پر نام رکھا جائے تاکہ اچھے نام کےساتھ ساتھ نسبت کی برکت بھی حاصل ہو تی رہے ۔ بابرکت ناموں کی تفصیل سے متعلق مکتبۃ...
بچی کا نام حائقہ رکھنا کیسا ؟
جواب: صحابیات رضی اللہ عنھن کے ناموں پر نام رکھا جائے تاکہ اچھے نام کیساتھ ساتھ نسبت کی برکت بھی حاصل ہو تی رہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْل...
بچی کا نام آیت رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: صحابیات یاکسی ولیہ کے نام پر رکھنا چاہیےتاکہ ان کی برکتیں نصیب ہوں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْ...
مسفرہ نام کا مطلب اور یہ نام رکھنا کیسا ؟
جواب: صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں تاکہ ان کی برکتیں بھی نصیب ہوں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَ...
زُجاجہ نور نام رکھنا
جواب: صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ اس کی وجہ سے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی شامل حال ہو گی۔ قرآن پاک میں ل...