Displaying 121 to 130 out of 130 results
دانے سے پیپ نکلے تو وضو کا حکم
جواب: لباس یا بدن پر لگے گا تو لباس یا بدن ناپاک ہو جائےگااوراگر یہ پانی بہنے کے قابل نہیں بلکہ صرف ظاہر ہوتا ہے یا فقط ابھر آتا مگر بہہ نہیں سکتا یا فقط...
کسی کی ملکیت میں رہائشی گھر کے علاوہ ایک مکان اور پلاٹ ہو، تو اس پر حج فرض ہوگا یا نہیں ؟
جواب: لباس و خادم اور سواری کا جانور اور پیشہ کے اوزار اور خانہ داری کے سامان اور دَین سے اتنا زائد ہو کہ سواری پر مکہ معظمہ جائے اور وہاں سے سواری پر واپس ...
عورت نے غلطی سے الٹا دوپٹہ اوڑھ کر نماز شروع کردی ، تو کیا کرے؟
جواب: لباس الٹا پہن یا اوڑھ کر نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی یعنی ناپسندیدہ ہے مگر گناہ نہیں ہے۔ہاں مستحب ہے کہ دوپٹہ درست کرکے اس نماز کا اعادہ کرلے یعنی وہ رک...
علاج کے لئے اپنا پیشاب پینا کیسا؟
جواب: لباس اور بدن کو آلودہ کرنے پر عذاب قبر کی وعید ہے ،تو معاذ اللہ پیشاب پیناکس قدر سخت عذاب کا سبب ہوگا ۔ چنانچہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ار...
پاک اور ناپاک کپڑے ایک ساتھ بھگو دئیےتوکیا حکم ہے ؟
جواب: لباس بِلاضَرورتِ شَرعِیَّہ ناپاک کرنااور یہ حرام ہے۔’’ اَلْبَحْرُالرَّائِق ‘‘ میں ہے :پاک چیز کو ناپاک کرنا حرام ہے۔ ‘‘ ( البحرالرائق ،ج۱ ص ۱۷۰) ...
بچوں کے کپڑے بچیوں کو پہنانا
جواب: لباس لڑکوں کے ساتھ خاص ہوتا ہو،توایسے کپڑے بچیوں کوپہنانے میں حرج نہیں۔ درمختار میں ہے:”(کرہ الباس الصبی ذھبا و حریرا)فان ما حرم لبسہ و شربہ حرم...
عورت کا کیپری ٹراؤزر پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: لباس ایسامَہِین یعنی پتلا ہے جس سے بدن کی رنگت جَھلکے یاایسا چُست ہے کہ کسی عُضْو کی ہَیْئَتْ(یعنی شکل و صورت یا اُبھار وغیرہ)ظاہِر ہو یادوپٹّہ اتنا ب...
لڑکیوں کا لمبی فراک پہننا کیسا؟
سوال: لڑکیاں آج کل اتنی لمبی فراک پہنتی ہیں کہ زمین پر لگ رہی ہوتی ہے کیا یہ درست ہے؟ اور سنت لباس عورت کا کتنا ہے؟
عورت کے لیے سونے کے تار سے بنا لباس پہننے کا حکم
میت کو غسل اور کفن دینے کی فضیلت
جواب: لباس پہنائے گا اور جس نے میت کے لیے قبر کھودی اس کے لیے قیامت تک ایسا ثواب لکھا جائے گا، جیسے گھر بنا کر اس میں اُسے ٹھہرایا ہو ۔ یہ حدیث امام مسلم کی...