نمازِ جنازہ میں اتنی آواز سے ہنسا کہ خود کے کانوں تک آواز آئی ، تو نمازِ جنازہ کا کیا حکم ہوگا
جواب: سجدۂ تلاوت میں ہنسنا وضو نہیں توڑتا ،لیکن نمازِ جنازہ اور سجدۂ تلاوت کو فاسد کر دیتا ہے۔(خلاصۃ الفتاوی، جلد1،صفحہ 19،مطبوعہ:کوئٹہ)
وَاللہُ اَعْلَ...