Displaying 1351 to 1360 out of 1811 results
عورت کا فل باڈی ویکس کروانا کیسا ہے ؟
جواب: جائز ہے جب وہ اپنے شوہر سے کروائے ۔شوہر کے علاوہ کسی اور سے ،حتی کہ کسی عورت سے بھی فل باڈی ویکس کروانا جائز نہیں۔کیونکہ کسی مسلمان عورت کے سامنے بھی ...
قسطوں کے کاروبار کا شرعی حکم
جواب: کن اس سے جرمانہ لینا ، جائز نہیں ہو گا ۔ نیز اس کے علاوہ بھی کوئی ناجائز شرط جیسے انشورنس کی شرط نہ لگائی جائے ، تو یہ کاروبار کرنا ، جائز ہو گا اور ا...
خلع کیا ہوتا ہے؟ خلع کے احکام و مسائل کیا ہیں ؟
جواب: کن شوہر کے دئیے بغیر تنہا عورت نہیں لے سکتی ، اسی طرح شوہر کی جگہ کوئی اوراس کی اجازت کے بغیراس کی بیوی کوخلع نہیں دے سکتا۔ اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہ...
جوان ساس اور جوان داماد کا پردہ
سوال: کیا جوان ساس، جوان داماد کے ساتھ فون پر ویڈیو بات کر سکتی ہے اور وہ اکھٹے بیٹھ سکتے ہیں اور وہ اکٹھے سفر کر سکتے ہیں؟
فرض روزے ذمہ پر ہوں، تو نفلی روزہ رکھنا کیسا ہے؟
جواب: جائے کہ جلدازجلدفرض روزوں کی قضاکرلی جائے کہ زندگی کاکوئی بھروسہ نہیں اورنفلی روزے نہ رکھے توکوئی پکڑبھی نہیں جبکہ فرائض میں کوتاہی پرپکڑہے ۔اورحدیث پ...
کانچ اور پلاسٹک کی چوڑیاں پہن کرنماز پڑھنا
جواب: جائزہے،لہذا وہ انہیں پہن کرنمازپڑھ سکتی ہے۔اور آوازکے حوالے سے حکم یہ ہےکہ غیرمحرم تک اس کی آواز پہنچنے نہ دے ۔فتاوی فقیہ ملت میں ہے:"کانچ(یعنی شیشہ)...
روزے کی حالت میں حیض آجائے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کسی عورت کو روزے کی حالت میں حیض کا خون آجائے تو اس صورت میں اس کا یہ روزہ ہوگا یا نہیں؟ نیزاگر روزہ نہیں ہوگا تو کیا یہ دن کے بقیہ حصے میں کھاپی سکتی ہے یا نہیں؟
نابالغہ بیٹی کی مِلک میں موجود سونا بڑی بیٹی کو دلوانا
جواب: جائز نہیں اگر چہ ماں کایہ ارادہ ہو کہ بعد میں اتنا سونا نابالغہ بیٹی کو واپس لوٹا دے گی کیونکہ ماں کو اس طرح نابالغہ بچی کے مال میں تصرف کرنے کی اجازت...
مسجدِ بیت میں میاں بیوی کا ایک ساتھ رہنا
جواب: جائزہےجبکہ بیوی کو شہوت نہ ہو۔ البتہ ایک ہی بستر پر دونوں کو سونے سے بچنا چاہیے ۔ یاد رہے جس طرح احرام کی حالت میں جماع و مُقَدّماتِ جماع حرام ہی...
حالت اعتکاف میں گرمی اور صفائی ستھرائی کے لیے غسل کرنا کیسا؟
جواب: کنگھی کیا کرتی تھیں ۔( المبسوط ، کتاب الصوم ، باب الاعتکاف ، ج 2 ، ص 141 ، الجزء الثالث ) اگر غسل خانہ فنائے مسجد میں ہے ، تو بغیرغسل واجب ہوئے گر...