Displaying 1381 to 1390 out of 1464 results
سرخ تھوک ہاتھ پر لگ جائے، تو کیا ہاتھ ناپاک ہوجائے گا؟
جواب: کرام کی تصریحات کے مطابق انسانی بدن سے نکلنے والی ہر وہ چیز جو وضو یا غسل کو واجب کردے نجاستِ غلیظہ ہے ، لہذا پوچھی گئی صورت میں منہ سے نکلنے والا س...
کیا ذکر و درود میں مشغول شخص پر بھی سلام کا جواب دینا واجب ہوگا؟
جواب: کرام کی تصریحات کے مطابق بعض مواقع پر سلام کا جواب دینا واجب نہیں ہے، جیسا کہ قاضی کو جب دونوں فریق سلام کریں، فقیہ استاد کہ جب اسے شاگرد یا کوئی اور ...
جعفرالٰہی نام رکھنا
جواب: کرام علیہم الصلاۃ والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ و تابعین و بزرگان دِین کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے امید ہے کہ اون کی برکت بچہ کے شامل حال ہو۔ " (بہ...
ہر بیماری کا علاج پیدا کیا گیا تو بعض بیماریاں لا علاج کیوں؟
جواب: کرام علیہم الرضوان نے نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہ میں عرض کی :” یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! افنتداوی ؟ قال : نعم ، یاعباد اللہ ...
محمد عثمان رضا نام رکھنا کیسا ہے ؟
بچی کا نام فلک فاطمہ یا شفا فاطمہ رکھنا
جواب: کرام علیہم الصلاۃ والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ و تابعین و بزرگان دِین کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے امید ہے کہ اون کی برکت بچہ کے شامل حال ہو۔ "(بہا...
کیا صاحبِ نصاب بیوی کے شوہر کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟
جواب: کرام کی تصریحات کے مطابق غنی شخص کی فقیر بیوی کو زکوٰۃ دینا جائزہے کہ وہ شوہر کی وجہ سے غنی شمار نہیں ہوگی، لہذا صاحبِ نصاب بیوی کا شوہر اگر سید یا ہ...
حدیث: جس نے مجھے دیکھا، اس نے حق دیکھا، کی تشریح
سوال: علمائے کرام ایک حدیث بیان کرتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے مجھے دیکھا اس نے خد اکو دیکھا ۔اس حدیث کا مطلب بیان فرمادیں ۔
کیا نجاشی کا جنازہ غائبانہ تھا؟
جواب: کرام علیہم الرضوان یہی سمجھتے تھے کہ ان کا جنازہ، حضور اقدس صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم کے سامنے حاضر ہے۔ (صحیح ابن حبان، جلد7، صفحہ369، حدیث3102، مؤسسة ال...
تمام انبیا کو حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا امتی کہنا
سوال: تمام انبیاء کرام آقا کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے امتی ہیں۔ یہ کہنا کیسا ہے ؟