Displaying 131 to 140 out of 368 results
بخشش اللہ کی رحمت سے ہوگی تو نیک اعمال کیوں کئے جاتے ہیں ؟
جواب: حقیقی بندگی کی علامت یہ ہے کہ بندہ عمل نہ چھوڑے بلکہ عمل کو اچھا سمجھنا چھوڑ دے۔ سرکارِ مدینہ ، قرارِ قلب و سینہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا...
قبضہ سے پہلے چیز آگے بیچنا اور قبضہ کی مختلف صورتیں
جواب: حقیقی یا حکمی قبضہ ہونے سے پہلے آگے بیچنا ناجائز اور گنا ہ ہے۔اب پوچھی گئی صورت میں مال کو خریدنے کے بعد اس پر قبضہ کرنے سے پہلے ہی فیکٹری میں بیچ د...
پانی کی ٹینکی میں کبوتر کی بیٹ گر جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: نجاست غلیظہ ہے اورحرام پرندوں کی بیٹ نجاست خفیفہ ہے۔اورکبوتر بھی ان حلال پرندوں میں سے ہےجو اونچا اڑتے ہیں،لہٰذااس کی بیٹ پاک ہے،اگر پانی میں گر جائے...
لے پالک بچہ کس کی وراثت کاحقداربنے گا؟
جواب: حقیقی والد کا ہی وراث ہو گا۔ نیز یہ بھی یاد رہے کہ آپ کا بھائی فقط لے پالک ہونے کی وجہ سے اپنے تایا کی وراثت میں حصہ دار نہیں کہلائے گا۔ ہاں! اگر بھت...
نابالغ بچوں کا بڑوں کی صف میں کھڑا ہونے کا حکم
جواب: نجاست کاظنِ غالب ہو،مسجدمیں انہیں لانامکروہ تحریمی یعنی ناجائز و گناہ ہےاوراگرنجاست کااحتمال اورشک ہو، تو مکروہ تنزیہی ہے یعنی گناہ تو نہیں ، مگر بچنا...
کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟
جواب: نجاست کا اثر دکھائی نہ دے طہارت ہی کا حکم ہو گا اور ان کی خریدو فروخت بھی جائز ہے ،اگر یہ کپڑے ناپاک ہوتے یا ان کا استعمال منع ہوتا ،تو قرنِ اولیٰ میں...
بچّے گود دینے کا ایک اہم مسئلہ
جواب: حقیقی والد سے لا تعلق ہوجاتا ہو اور گود لینے والا اس کا مالک بن جاتا ہو یا یہ اس کا حقیقی بیٹا بن جاتا ہو کہ کہا جائے حقیقی والد واپس نہیں لے سکتا بلک...
کیا میت کو غسل دینے کے بعد چھو سکتے ہیں ؟
جواب: نجاست میں اختلاف ہے ، ایک قول یہ کیاگیاکہ گندگی کی وجہ سے ناپاک ہے اور ایک قول یہ کیاگیاکہ حدث کی وجہ سے ناپاک ہے ،دوسرے قول کی تائیدوہ حدیث ہے،جسے...
بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
جواب: نجاست سے بچانا فرض ہے۔‘‘ (فتاوی رضویہ،جلد16،صفحہ232تا233، رضا فاؤنڈیشن،لاھور) و اللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ ت...
مرغی کا پوٹا کھانا کیسا؟
جواب: نجاست سے متصل جھلی اتار دی جاتی ہے۔...