Displaying 131 to 140 out of 708 results
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
جواب: سنت سے یہ ثابت ہے کہ تین طلاقیں تین ہی ہوتی ہیں چاہے ایک مجلس میں دی جائیں یا الگ الگ دی جائیں،اس کے دلائل پردارالافتاء اہلسنت کاالگ سے تفصیلی فتوی مو...
سر پر ٹوپی پہننے کا شرعی حکم کیا ہے ؟
جواب: سنت
دعائے قنوت بھولنے کی صورت میں ادھوری چھوڑ کر نماز مکمل کی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: سنت ہے اگر نمازی نے اس معروف دعا کی جگہ کوئی اور دعا پڑھ لی جب بھی اس کا دعائے قنوت والا واجب ادا ہوجائے گا۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں زید کی وہ نمازِ ...
مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم
جواب: سنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا کہ :” تعمیر مدرسہ کے واسطے بمشورہ مسلمین قرض لینا روایا ناروا ؟ “اس سوال کے جواب میں امام اہل سنت ...
تکبیرِتحریمہ کے لیے ہاتھ اٹھائے بغیر نماز شروع کر دی ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: سنت مؤکدہ ہے ، واجب نہیں ،لہذا سہوا (یعنی بھولنے کی وجہ سے )اس کے ترک سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوگااور گناہ بھی نہیں ہوگا ،البتہ سنتِ مؤکدہ کے حکم کے ...
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
جواب: سنت ہے ،بلکہ انسان کے فطری تقاضوں کی تکمیل کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ بہت بڑی نعمت بھی ہے، اس نعمت کی قدر کرتے ہوئے ہمیں چاہئے کہ نکاح اور...
کیا مخصوص ایام میں عورت غسل کر سکتی ہے ؟
جواب: سنت ہونا ہے ۔(تبیین الحقائق وحاشیۃ الشلبی، ج2،ص08 ،مطبوعہ ملتان ) امداد الفتاح میں ہے:”وسنن الحج: منھا الاغتسال ولو لحائض ونفساء او الوضوء اذا ارا...
کیا نماز کے سلام میں” وبرکاتہ “ کے الفاظ کہنا بھی سنت ہے؟
سوال: کیا نماز کے آخر میں سلام پھیرتے وقت ” وبرکاتہ “کے الفاظ کہنا بھی سنت ہے؟
مقتدی کا “ ثنا “ کے بعد “ تعوذ و تسمیہ “ پڑھنا کیسا؟
جواب: سنت ہے جبکہ مقتدی کیلئے امام کے پیچھے تعوذ و تسمیہ پڑھنا سنت نہیں کیونکہ تعوذ و تسمیہ قراءت کے تابع ہیں اور مقتدی پر قراءت نہیں لہٰذا مقتدی تعوذ و تسم...
عورت کا غیر ضروری بال صاف کرنے کے لیے استرہ استعمال کرنا
جواب: سنت ہے اوراس سے مراداس جگہ کی صفائی ہے اوراس میں افضل حلق کرناہے اور بال چھوٹے کرنے ،اکھیڑنے اورنورہ لگانے کے ساتھ جائزہےاورعانہ سے مرادوہ بال ہیں ج...