Displaying 131 to 140 out of 158 results
حضرت اسماعیل علیہ الصلوۃ والسلام کے بدلے آنے والا مینڈھا جنتی تھا یا نہیں ؟
جواب: لڑکے "ہابیل" نے قربانی کی تھی۔ یہ مینڈھا چالیس سال تک جنت میں چرتا رہا اور پھر حضرت اسماعیل علیہ السلام کی جگہ قربان کیا گیا مگر اس سے فی نفسہ اس کا ج...
مردوں کا مردانہ ہیئر بینڈ استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: لڑکے ہی اپنے بالوں پر ہیئر بینڈ لگاتے ہیں ، لہٰذا وہ مردانہ ہیئربینڈ بھی لگانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم...
محمد یمان نام رکھنا کیسا ؟
سوال: لڑکے کا نام محمد یمان رکھنا کیسا ہے؟
فرحان نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: لڑکے کا نام اولاصرف" محمد "رکھا جائے تاکہ نام محمدرکھنے کی جوفضیلت ہے وہ حاصل ہواورپھرپکارنے کے لیے انبیاء ،صحابہ ، اولیاءوغیرہ نیک لوگوں کے نام پر ن...
کیا باپ بیٹے کا دو سگی بہنوں سے نکاح کرنا جائز ہے؟
جواب: لڑکے کے ساتھ جائز ہے یا نہیں؟ اور جن لوگوں میں ایسا جائز ہے ان کے واسطے شرع شریف کا کیا حکم ہے؟“ آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں فرماتے ہیں:”شرعاً جائز ...
والدین کی مرضی کے بغیر شادی کرنے پر والدین کا لڑکی سے تعلق ختم کرنا
جواب: لڑکے کو غیر کفو جان کر اس نکاح کی صاف صاف اجازت نہیں دی تھی تو نکاح اصلاً ہوگا ہی نہیں اور وہ دونوں میاں بیوی بنیں گے ہی نہیں اور ان کا ایک ساتھ رہ...
زکوۃ کے وکیل کا اپنی بیوی کو زکوۃ دینا
جواب: لڑکے یا بی بی کو دیدے جب کہ یہ فقیر ہوں اور اگر لڑکا نابالغ ہے تو اُسے دینے کے لیے خود اس وکیل کا فقیر ہونا بھی ضروری ہے، مگر اپنی اولاد یا بی بی کو ا...
کیا نابالغ بچہ اپنی ذاتی رقم مسجد یا مدرسے میں دے سکتا ہے؟
جواب: لڑکے کا مال دوسرے لوگوں کو ہبہ کردے اگرچہ معاوضہ لے کر ہبہ کرے کہ یہ بھی ناجائز ہے اور خود بچہ بھی اپنا مال ہبہ کرنا چاہے تو نہیں کرسکتا یعنی اس نے ہب...
مستجاب نام رکھنا کیسا ہے؟
نابالغ سے پانی لے کر وضو کرنے کا حکم
سوال: کسی نابالغ لڑکے سے وضو کا پانی لیا اور اس پانی سے وضو کیا تو وضو ہو گا یا نہیں؟