Displaying 1451 to 1460 out of 2210 results
روحان(راء پر پیش پڑھنے کے ساتھ) کا مطلب کیا ہے ؟
جواب: حدیث پاک میں اس کی ترغیب اورفضیلت ارشاد فرمائی گئی ہے اور پکارنے کے لیے انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام و صحابہ کرام علیہم الرضوان واولیاء عظام عل...
کیا عورت کو ٹیڑھی پسلی سے پیدا کیا گیاہے ؟
جواب: حدیثِ مبارکہ میں آیا ہے کہ عورت کو ٹیڑھی پسلی سے پیدا کیا گیا ہے۔شارحین حدیث نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ یہاں عورت سے مراد حضرت حواء رضی اللہ عنہاہیں ...
راحت بانو نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ۔۔ تاریخ الخمیس فی احوال انفس النفیس میں ہے” على بن الحسين بن على بن أبى طالب ۔۔...
ابرو اور پلکوں وغیرہ کے بالوں کو کلر کرنا
جواب: حدیث پاک میں ایسی عورتوں پر لعنت فرمائی گئی ہے۔ چنانچہ صحیح بخاری، مسلم و ابو داؤد میں روایت ہے:واللفظ للآخر:’’لعنت الواصلۃ والمستوصلۃ، والنامصۃ والم...
نور طیبہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: حدیث پاک میں ترغیب دلائی گئی ہے اورامیدہے کہ اس سے نیکوں کی برکات بچی کوملیں گی۔ حدیث مبارک میں نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمای...
سالف نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: حدیث کے تحت ہے:” قال السيوطي: هذا أمثل حديث ورد في هذا الباب وإسناده حسن “ترجمہ:جتنی بھی احادیث اس باب میں وارد ہوئیں،یہ حدیث ان سب میں بہتر ہے اور اس...
"مناہل" نام رکھنا کیسا ہے ؟
کافر بینک سے قرض لینا کیسا ؟
جواب: حدیث ِمبارکہ ہے:’’عن جابر رضی اللہ عنہ قال:لعن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اٰکل الربا و موکلہ وکاتبہ وشاھدیہ وقال ھم سواء‘‘ ترجمہ: حضرت جابر رضی اللہ...
بچی کا نام صبیہ رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: حدیث پاک میں بھی نیکوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشافرمائی گئی ہے ۔ سنن ابو داؤد کی حدیث پاک ہے”عن أبي الدرداء رضي اللہ عنہ قال: قال رسول اللہ...
رات کو سالن ڈھانپ کر نہ رکھا تو اس سالن کو استعمال کرنے کا حکم
جواب: حدیث شریف میں بیان کردہ حکم کا یہ مطلب ہر گز نہیں ہے کہ اگر برتن کو نہیں ڈھکا تو اس میں موجود چیز کو استعمال کرنا ہی جائز نہیں رہے گا ، بلکہ یہ اس ...