شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے داماد کا انتقال ہوگیا ہے میری بیٹی اپنے سسرال میں عدت پوری کررہی ہے تو سوال یہ پوچھنا ہے کہ بیٹی کا اپنے سسر سے پردہ لازم ہے یا نہیں ؟
سائلہ:ام منور(صدر کراچی)