Displaying 1491 to 1500 out of 2210 results
عصر کے بعد سونے کا حکم
جواب: حدیث پاک ہے:”من نام بعد العصر فاختلس عقلہ فلا یلومن الا نفسہ“یعنی جو شخص عصر کے بعد سوئے اور اس کی عقل جاتی رہے تو وہ اپنے ہی کو ملامت کرے۔(جامع صغیر ...
رحم کرنے والوں پررحمان،رحم فرماتاہے۔
سوال: خاتم الانبیاء رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : رحم کرنے والوں پر رحمان رحم فرماتا ہے۔کیا یہ حدیث شریف درست ہے ؟
شرمگاہ کوہاتھ لگانے سے ہاتھ ناپاک ہوتا ہے یا نہیں؟
جواب: حدیث پاک ہے"عن قيس بن طلق، عن أبيه قال: سأل رجل رسول الله صلى الله عليه وسلم أيتوضأ أحدنا إذا مس ذكره؟ قال: " إنما هو بضعة منك أو جسدك"ترجمہ:حضرت قیس ...
حدیث متواترکاانکارکرنے کاحکم
سوال: کیا حدیثِ متواتر (معنوی) کا انکار بھی کفر ہے؟
رمضان میں وتر جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے یا گھر میں تہجد کے وقت ؟
جواب: حدیث سے بھی اس کی تائید نکلتی ہے۔۔۔بالجملہ اس مسئلہ میں اپنے وقت و حالت اور اپنی قوم و جماعت کی موافقت سے جسے انسب جانے اس پر عمل کا اختیار رکھتا ہے۔“...
کیا جنات جنت میں جائیں گے ؟
جواب: حدیث شریف ہے: ”عن أبي هريرة، في قوله عز وجل ﴿ أمم أمثالكم ﴾(الأنعام: 38) قال: " يحشر الخلق كلهم يوم القيامة البهائم، والدواب، والطير، وكل شيء فيبلغ من...
کیا شوال یا ذیقعد میں شادی کرنا منع ہے؟
جواب: حدیثِ پاک کے تحت شرح النووی علی مسلم میں ہے:”فيه استحباب التزويج والتزوج والدخول فی شوال وقد نص أصحابنا على استحبابه واستدلوا بهذا الحديث وقصدت عائشة ...
دن میں روزے کی نیت کرنے سے متعلق اہم مسئلہ
جواب: حدیثِ پاک میں ہے: ”طلب العلم فريضة على كل مسلم“ یعنی علم حاصل کرنا ہر مسلمان (مرد و عورت ) پر فرض ہے۔(سننِ ابن ماجہ، باب فضل العلماء و حثہ، ج 01، ص 81...
واپسی کی شرط کے ساتھ چیز خریدنا اور بیچنا کیسا؟
جواب: حدیثِ پاک کے مطابق قرض پر نفع لینا سود ہے۔ جیسا کہ نبیِّ اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: ”کل قرض جر منفعۃ فھو ربا“ ترجمہ:ہر وہ ق...
سجدے میں جاتے ہوئے یا رکوع و سجدے سے اٹھتے ہوئے کپڑا درست کرنا کیسا ؟
جواب: حدیث شریف میں منع فرمایا گیا ہے اور ایسی صورت میں نماز دوبارہ پڑھنا واجب ہے ۔ البتہ رکوع سے اٹھنے کے بعد یا سجدہ سے قیام کی طرف آنے کے بعد کبھی کبھار...