Displaying 1561 to 1570 out of 4281 results
ہمبستری کیے بغیر ہی بیوی کی منی خارج ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: بلا شہوت نکلے غسل واجب ہوجائے گا۔“ (فتاوی رضویہ، ج01، ص689،رضا فاؤنڈیشن ،لاھور) بہار شریعت میں ہے :”منی کا اپنی جگہ سے شہوت کے ساتھ جدا ہوکر عضوسے...
رات میں عقیقہ کرنا
جواب: بلا کراہت جائز ہے،البتہ اگر روشنی کا اچھاانتظام نہ ہو اور اندھیرے کی وجہ سے ذبح میں غلطی کا اندیشہ ہو تو پھر رات میں جانور ذبح کرنا مکروہ ہے لیکن اس ...
مکان بنانے کے لیے جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟
جواب: بلا شبہ زید پر فرض ہوگا، کیونکہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق مکان خریدنے کی نیت سے رقم رکھ لینا حاجتِ اصلیہ میں داخل نہیں۔ چنانچہ فتاویٰ شامی م...
جسم کےغیر ضروری بال صاف کرنے کے بعد غسل کا حکم
جواب: بلا حرج درست ہے جب تک غسل واجب کرنے والی کوئی اور چیز نہ پائی جائے ۔ نوٹ: جسم کے کون سے بال کاٹنا مباح ہیں، کون سے سنت ہیں اور کون سے منع ہے،...
کسی ایک امام کی تقلیدکیوں ضروری ہے ؟
جواب: بلا شبہ چاروں امام(امام ابوحنیفہ، امام مالک ،امام شافعی ، اورامام احمد بن حنبل رضی اللہ عنہم اجمعین) حق پر ہیں اور اس کی مثال ایسی ہی ہے جیسے ایک سمند...
بیعت توڑناکیساہے؟
جواب: بلا وجہ شرعی جامع شرائط پیر کی بیعت توڑنا ازروئے طریقت سخت محرومی کا باعث ہے ،طریقت کی کتابوں میں ایسے شخص کےلیے بہت سخت وعیدیں ذکر کی گئی ہیں اوراسے...
کیا زکوٰۃ میں حاصل شدہ رقم پر بھی زکوٰۃ فرض ہوسکتی ہے؟
جواب: بلا شبہ زید پر فرض ہوگا۔ کہ زید کا صحیح وقت کے انتظار کے لیے اس رقم کو رکھ لینا، یونہی اس رقم کا زکوٰۃ میں وصول ہونا، یہ چیزیں فرضیتِ زکوٰۃ سے مانع نہ...
زندگی میں اپنے لیے قبرتیارکروانا
جواب: بلا کراہت جائز ہے۔ نوٹ: ایک شخص نے اپنے لئے قبر تیار کروائی، اس میں دوسری میت دفن کرسکتے ہیں یا نہیں ؟ تو اس میں تفصیل یہ ہے کہ اگر وہ جگہ وقف قب...
براخواب دیکھنے کی صورت میں کیا کیا جائے
جواب: بلا واسطہ القاء فرمائے وہ صاف صریح ہوتا ہے اور احتیاجِ تعبیر سے بری واﷲ تعالیٰ اعلم۔‘‘(فتاوی رضویہ،جلد 29،صفحہ87-88،ملتقطاً،رضافاؤنڈیشن،لاہور) وَاللہ...