Displaying 1561 to 1570 out of 2465 results
نماز عصر کے بعد سجدۂ شکر ادا کرنا کیسا ؟
تاریخ: ماہنامہ فیضانِ مدینہ نومبر2022
سانپ کو مارنا کیسا ہے؟
سوال: سانپ کو مارنا کیسا ہے؟
گھروں میں پارے تقسیم کر کے قرآن خوانی کرنا کیسا ؟
سوال: گھروں وغیرہ میں ختم قرآن کرنے میں پارے تقسیم کرتے ہیں جس کی وجہ سےترتیب کا لحاظ نہیں ہوتا کبھی پہلے والا پارہ بعد میں بھی ختم ہوجاتا ہے اس طرح پڑھنا کیسا ؟
قریبی رشتہ دار کو تحفہ دے کر واپس لینا کیسا ہے ؟
سوال: قریبی رشتہ دارکو تحفہ دینے کے بعد واپس لینا کیسا؟
احرام کے کپڑوں کو کفن کے لیے استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: نامرغوب و پسندیدہ ہے ۔ بہارشریعت میں ہے :”پُرانے کپڑے کا بھی کفن ہو سکتا ہے، مگر پُرانا ہو تو دُھلا ہوا ہو کہ کفن ستھرا ہونا مرغوب ہے۔(بہارشریعت،...
ٹوتھ برش کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا کیسا ؟
سوال: ٹوتھ برش کرناکیسا ہے اور ٹوتھ برش کرنے سے پہلے ”بسم اللہ“ پڑھنا کیسا اور کھڑے ہوکر ٹوتھ برش کرنے کا کیا حکم ہے؟
شوہر کا حیض و نفاس کی حالت میں بیوی سے ہم بستری کرنا کیسا؟
سوال: کسی کے یہاں بچہ پیدا ہوا اور عورت کو نفاس کا خون آرہا ہو، اس حالت میں شوہر کاصحبت کرنا کیسا؟
سجدہ یا رکوع میں جاتے وقت پائجامہ چڑھانا
سوال: سجدہ یا رکوع میں جاتے وقت پائجامہ دونوں ہاتھوں سے کھینچ کر جانا کیسا ؟ اور اگر کوئی امام صاحب ایسا کرتے ہوں ،تو ان کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ؟
میت کوصندوق میں رکھ کر دفن کرنا کیسا ؟
سوال: صندوق میں دفن کرنا کیسا؟ اگر کر دیا ہو تو کیا واپس نکال کر بغیر صندوق کے دفن کرنا ہو گا؟
اللہ تعالی کو کسی نیک عمل کا ثواب نذر کرنا کیسا ؟
سوال: اللہ عزوجل کوکسی عمل کاثواب نذر کرنا کیسا؟