Displaying 151 to 160 out of 658 results
’’ہر صحابی نبی، جنتی جنتی ‘‘کا نعرہ لگانا کیسا ؟
جواب: معنی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان تمام سے جنت کا وعدہ فرمایا ہے۔(تفسیر سمرقندی، جلد3، صفحہ382،دار الفکر، بیروت) اس آیتِ کریمہ کے تحت تفسیر ارشاد العقل...
کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟
جواب: معنی کہ بیع صحیح میں قبضہ شرط ملک نہیں ، نفس عقد سے شے ملک بائع سے نکل کر ملک مشتری میں داخل ہوجاتی ہے ۔یہ تو صراحۃً بیعنامہ بعوض مہر تھا، اگر ہبہ نا...
ضماد نام رکھنا کیسا ؟
جواب: معنی کے لحاظ سے مناسب نہیں ہے ،لہذایہ نام نہ رکھاجائے ۔تفصیل اس میں یہ ہے کہ : "ضماد" کے معنی ہیں " عورت کی بیک وقت دو مردوں سے دوستی تاکہ بزمانہ ...
میت کے کھانے کا حکم۔نیز دسویں چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا حکم؟
جواب: حریمی)ہے، اِس وجہ سے کہ دعوت کا اہتمام کرنا خوشی کے موقع پر مشروع ہے،غمی میں مشروع نہیں اور یہ دعوت کرنا بدعتِ قبیحہ ہے۔ (ردالمحتارمع الدر مختا...
گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟
جواب: معنی کہ اس نے اپنے فعل سے اُس رقم سے کُچھ اتلاف ( ضائع ) ، صَرف ( خرچ ) کر ڈالا، پھینک دیا، کسی غنی کو ہبہ کر دیا۔۔۔ اب صورتِ اُولیٰ یعنی استہلاک میں ...
بہرام نام رکھنا اوراس کا معنی
سوال: بہرام کا معنی کیا ہے اور کیا یہ نام رکھ سکتےہیں ؟
یہ جملہ کہنے کا حکم کہ وہاں نہ آدم تھا نہ آدم زاد
جواب: معنی بھی آدمی کا بچہ یا اانسان ہی ہے یہ ایک اردو محاورہ ہے جس کا معنی اردو لغت میں ’’دور تک آبادی نہیں، بالکل غیر آباد ہے، غیر آباد علاقہ، ویران،سنسا...
رمضان سستا بازار میں چیزیں مہنگی بیچنے کا شرعی حکم
جواب: حریمی،ناجائزوگناہ ہے،کیونکہ زیادہ قیمت پربیچناقانوناًجرم ہے،جس کے مرتکب کوسزااورشرمندگی کاسامناکرناپڑتاہے اورقانون توڑکر خودکوذلت ورسوائی پرپیش کرناہے...
کیا شوہر کو مجازی خدا کہہ سکتے ہیں؟
جواب: معنی مالک بھی ہے اورمجازی کے لفظ نے اس کی تعیین کردی کہ یہاں یہ مالک کے معنی میں ہی ہے ۔فتاوی شارح بخاری میں ہے: اپنے آپ کو کسی کا مجازی خدا کہنے سے ...
کسی کو بے ایمان کہنا کیسا ؟
جواب: معنی میں نہیں بولے جاتے اور نہ ہی ان کلمات سے کہنے والے کا مقصد دوسرے کو کافر قرار دینا ہوتا ہے، بلکہ اُس کی خیانت، دھوکہ دہی یا اِن جیسی کسی برائی کو...