نابالغ سمجھدار بچہ بغیر ثواب کی نیت کے پانی میں ہاتھ ڈال دے، تو کیا وہ پانی مستعمل ہوجائے گا؟
جواب: حقیقیہ نہ ہواگرچہ تمام وکمال آب قلیل میں ڈوب جائے اسے قابلیت وضو و غسل سے خارج نہ کرے گالعدم الحدث اگرچہ بحال احتمال نجاست جیسے ناسمجھ بچوں میں ہے، بچ...