Displaying 1691 to 1700 out of 2421 results
کار رینٹ پر دینا کیسا؟
جواب: شرعی طریقہ کار کے مطابق کرائے پر دیا جائے ،مثلا: ٭کرایہ شروع ہی میں طے کر لیا جائے ۔٭اور کتنے وقت کیلئے کرائے پر دینا ہے ،وہ وقت بھی متعین کردیا ج...
ناپاک کارپیٹ پر گیلا کپڑا یا پاؤں لگنے کا حکم
جواب: شرعی طریقے کار کے مطابق دھوکر ہی پاک کرنا ہوگا، بغیر دھوئے صرف گیلے کپڑے سے نجاست کو صاف کرلینے سے وہ کارپیٹ پاک نہیں ہوگا۔ لہذا ایسے ن...
حافظ صاحب کا دن کے نوافل میں بلند آواز سے قرآن سنانا
جواب: نامشروع وممنوع ہے،مذہبِ صحیح پر تواس لیےکہ وہ جماعت باطل ہے’’لان نفل البالغ مضمون،فلایصح بناء الا قوی علی الاضعف‘‘ ترجمہ: کیونکہ بالغ کے نفل اس کے ذمہ...
بالغ طالب علم کو زکوۃ دینا جس کے والدین مالدار ہوں
جواب: شرعی فقیر ہے اور سید و ہاشمی نہیں تو اسے زکوۃ دے سکتے ہیں اگرچہ اس کا والد صاحب نصاب ہو۔اوراگروہ خودغنی ہو (حاجت اصلیہ کے علاوہ نصاب کامالک ہو) توا...
اشراق اور چاشت کی نماز کا وقت اور طریقہ
جواب: شرعی(جسے عوام زوال کا وقت کہتے ہیں ، اس وقت کے شروع ہونے ) تک رہتا ہے۔لہٰذا اس وقت میں دو رکعت اِشراق کے نوافل ادا کریں اور اس کے بعد دو رکعت چاشت ...
عدتِ وفات کے بعد عورت کا زیور پہننا
جواب: شرعی تیل لگانا، کنگھا کرنا، ریشم کا کپڑا پہنناچھوڑ دے ۔البتہ جب عدت مکمل ہوجائے تو اب اس کے لئے شریعت کی حدود میں رہتے ہوئے نکاح کرنا، زیب وزینت اخ...
سود کے پیسے مسجد میں دینے کا حکم
جواب: شرعی فقیر یعنی مستحق زکوۃ کو دے دیا جائےیا جس سے وہ مال لیا ہو، اسے واپس کر دیں اور اگر وہ زندہ نہ ہو تو اس کے ورثاء کو دے دیں اوریہی بہترہے ۔ سو...
زکوۃ کی رقم سے شادی کروانے کا حکم
جواب: شرعی فقیر کو مالک بنائے بغیر، خود سے صرف کی تو زکوۃ ادا نہیں ہوگی ،اور اگر شرعی فقیر کو مالک بنادیا ،پھر اس نے شادی کے اخراجات میں رقم خرچ کی یااس ...
سویا بین کھانے کا حکم
جواب: نامی ایک بوٹی کے بارےمیں کلام کرتے ہوئےفرماتےہیں:’’(الاصل الاباحۃ او التوقف) المختارالاول عندالجمھورمن الحنفیۃ والشافعیۃ۔۔(فیفھم منہ حکم النبات ۔۔) و ...
eyebrows کے کچھ بالوں پر اسکن کلر بلیچ کر نا
جواب: شرعی احکام" میں سوال ہے:”ہم دلہن کے چہرے پر میک اپ کرتے ہوئے آئی بروز پر تھوڑا بہت کلر ، کاجل، سرمہ، پنسل اور شیڈز وغیرہ لگاتی ہیں۔۔۔۔اسی طرح ابر...