Displaying 1711 to 1720 out of 2293 results
قرض واپس کرنے پر اس کا کچھ فیصد ریٹ مقرر کرنا کیسا؟
جواب: حدیث قرض پر مشروط نفع ، سود ہے اور جس طرح سود لینا حرام ہے یونہی حاجتِ شرعیہ کے بغیر سود ، دینا اور سودی معاہدہ کرنا بھی حرام ہے لہٰذا اس اسکیم کے تحت...
عورتوں کا مسجد میں نماز پڑھنا کس دلیل سے منع ہے؟
سوال: عورتوں کو مسجد میں نماز پڑھنے سے منع کیا گیا ہے ،اس کی کیا دلیل ہے؟ کوئی حدیث یا آیت اس میں موجود ہے؟
کیا ایک پیر صاحب سے بیعت ہونے کے بعد دوسرے پیر صاحب سے بیعت ہوسکتے ہیں؟
جواب: حدیث میں ارشاد ہوا:’’من رزق فی شئی فلیلزمہ۔‘‘ ترجمہ:جسے اللہ تعالیٰ کسی شے میں رزق دے، وہ اُسے لازم پکڑ لے۔(البتہ)دوسرے جامع شرائط (پیر صاحب)سے طلبِ ...
شیشے کوسترہ بنانا
سوال: بحکم حدیث نمازی کے آگے سے بغیر (سترہ) کے گزرنا حرام ہے، دریافت طلب امر یہ کہ اگر نمازی شیشہ کے گیٹ کے سامنے نماز ادا کر رہا ہو تو کیا نمازی کے سامنے یعنی شیشہ کی دوسری جانب سے گزرنا جائز ہے؟
والدین داڑھی رکھنے کی اجازت نہ دیں تو اولاد کے لیے کیا حکم ہے؟
جواب: حدیثِ مبارک ہے:”عن علی رضي الله عنه ان النبی صلیٰ اللہ علیہ و اٰلہ و سلم قال لا طاعۃ فی معصیۃ اللہ انما الطاعۃ فی المعروف“یعنی حضرتِ علی رضی اللہ عن...
مردرمضان میں نمازوترکب اداکرے؟
جواب: حدیث سے بھی اس کی تائید نکلتی ہے،ثانی کویہ فضیلت کہ وہ ظاہرالروایۃ ہے ۔۔۔بالجملہ اس مسئلہ میں اپنے وقت و حالت اور اپنی قوم و جماعت کی موافقت سے جسے ان...
ہاتھ یا پاؤں میں دم کیا ہوا یا بغیر دم کیا ہوا کالا ڈورا پہننا
جواب: حدیث مبارکہ ہے جو کہ معرفۃ الصحابہ میں مذکور ہے :” عن ابن ثعلبة، أنه أتى النبي صلى الله عليه وسلم، فقال: يا رسول الله، ادع الله لي بالشهادة، فقال رسول...
کیا بے جان چیز بھی اللہ کا ذکر کرتی ہے ؟
جواب: حدیث شریف میں ہے سیدِ عالَم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا کہ میں اس پتّھر کو پہچانتا ہوں جو میری بعثت کے زمانہ میں مجھے سلام کیا کرتا تھا ۔ (مسلم...
کفارےکے روزوں میں60 دنوں کا اعتبار ہے یا چاند کے دو مہینوں کا؟
جواب: حدیث کاسیاق بھی اس پر نص ہے ۔سب سے پہلے غلام آزاد کرنا۔یہ غلام مردہو یا باندی، مسلمان ہویاکافر، بچہ ہویابوڑھا۔ اگر اس کی استطاعت نہ ہو،تودومہینے مسلسل...
امام کون بن سکتا ہے ؟
جواب: حدیث شریف کا مضمون ہے جو یہ چاہتا ہے کہ اس کی نماز، بارگاہِ الہی میں قبول ہو، وہ اپنے سے بہتر کو امام بنائے۔ غرض یہ لازم ہے کہ وہ نماز کے فرائض و واجب...