نابالغ سمجھدار بچہ بغیر ثواب کی نیت کے پانی میں ہاتھ ڈال دے، تو کیا وہ پانی مستعمل ہوجائے گا؟
جواب: تعریف تنویر الابصار مع الدرالمختار میں یوں مذکور ہے :”ماء استعمل لاجل قربۃ ۔۔۔ أولاجل رفع حدث“یعنی مائے مستعمل سے مراد وہ پانی ہے جسے قربت کے حصول یا...